حفظ

طریقہ استعمال

📖 صفحہ پلٹیں: انگلی دائیں طرف کھینچیں = اگلا صفحہ، بائیں طرف = پچھلا (یا نیچے ‹ › بٹن)۔ صفحے کے بائیں کنارے پر ٹیپ = اگلا، دائیں کنارے پر = پچھلا۔
🔍 بڑا کریں: دو انگلیوں سے پھیلائیں، یا دو بار ٹیپ کریں۔ بیچ میں ایک ٹیپ = اوپر نیچے کی پٹیاں چھپائیں / دکھائیں۔
☰ مینو: پارہ، سورت یا صفحہ نمبر پر جائیں؛ سبق / سبقی / منزل کی نشانی «📌 یہاں محفوظ» سے لگائیں؛ ایک یا دو صفحے، رات / دن۔
🙈 حفظ موڈ: صفحہ ڈھک جاتا ہے — صفحے پر ٹیپ یا ▼ سے ایک ایک سطر کھولیں، ▲ سے چھپائیں۔
🎧 پینل نیچے سے کھلتا ہے (اوپر کھینچیں = پوری اسکرین، نیچے کھینچیں = بند): 🎧 دہرائی (سورت اور آیات چنیں، ہر آیت کتنی بار — جوڑ: آیت 1، پھر 2، پھر 1-2 ملا کر…)، 📝 امتحان، 🎙️ ریکارڈ، 📊 ترقی، 🧑‍🏫 قاری (سبق سنائیں، غلطی پر آواز سے اصلاح)، 🔁 منزل (روزانہ دہرائی کا شیڈول)، 🎮 کھیل، 📥 آف لائن (آواز اور متن ایک بار ڈاؤن لوڈ)۔
🎙️ مائیک: پہلی بار فون اجازت مانگے گا — «Allow / اجازت دیں» دبائیں۔
آخری صفحہ اور ترتیبات خود یاد رہتی ہیں۔ ☰ مینو سے 📲 ایپ کو ہوم اسکرین پر لگا لیں۔